کوئٹہ،عدالت روڑ پر آتشزدگی

کوئٹہ،ڈی جی پی آر آفس کے ساتھ نئی تعمیر شدہ بلڈنگ میں آگ بھڑک اٹھی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا آگ چوکیدار کی جھونپڑی میں لگی تھی جس سے ڈی جی پی آر کی پی ٹی سی ایل فائبر جل گئ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں