31سال پرانے مقدمے میں یاسین ملک سمیت 10افراد پر فرد جرم عائد
نئی دہلی:بھارت کی خصوصی عدالت نے 31سال پرانے اغوا کے مقدمے میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک سمیت 10 افراد پر فرد جرم عائد کردی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کی خصوصی عدالت ٹاڈا کے جج نے 1989 میں اس وقت کے یونین ہوم منسٹر کی صاحبزادی ربیعہ سعید کی اغوا کے الزام میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
Load/Hide Comments


