دنیا کا مہنگا ترین محل فروخت کیلئے پیش

لاس اینجلس: دنیا کے مہنگے ترین محل فروخت کیلیے پیش کر دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع دی ون نامی مینشن کو 55 ارب روپے کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس محل کو دنیا کا مہنگاترین محل قرار دیا جارہا ہے جو خوابوں کا محل حقیقت کا روپ دھار گیا۔ اکیس کمروں اور 42 واش رومز پر مشتمل گھر کی قیمت 55 ارب روپے مقرر کی گئی ہے۔ ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے مینشن کو بنانے میں آٹھ سال کا عرصہ لگا

اپنا تبصرہ بھیجیں