بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔اسپیکر بلو چستان اسمبلی میر عبد القدوس بزنجونے اپوزیشن کے 19ارکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی ریکو زیشن پر خصوصی اجلاس آج ہو گا اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال،اپوزیشن کے خلاف نیب کی انتقامی کاروائی،ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری،بجلی اور گیس کی گھمبیر صورتحال پر بحث کی جائیگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں