ایرانی خطرات کا تدارک، مزید دو امریکی بی 52طیارے مشرق وسطی میں تعینات
واشنگٹن:ایران کی طرف سے خطے کو درپیش خطرات کے پیش نظر حالیہ ہفتوں کے دوران امریکا کے بی 52جنگی طیاروں کو متعدد بار مشرق وسطی میں بھیجا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر فرینک میکنزی نے اعلان کیا کہ بمبار طیاروں نے مشرق وسطی میں کامیابی کے ساتھ اپنا فضائی سفر مکمل کرلیا ہے۔
Load/Hide Comments


