برطانیہ کو تین مہینے کیلئے لاک ڈاؤن رکھنے کی تجو یز

لندن، برطانیہ کو تین مہینے کیلئے لاک ڈاؤن رکھنے کی تجویز، محکمہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک جون تک لاک ڈاؤن رکھا جائے انہوں نے کہا ہے کہ ہم تین مہینوں تک اپنے گھروں سے نہ نکلیں اور لوگوں سے فاصلہ رکھیں تاکہ ہم کرونا سے اپنے آپ کو محفوظ کر سکیں۔یاد رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جونسن کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ اور حکومتی سرگرمیاں آن لائن ویڈیو کانفرینس کے ذریعے چلا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں