کانگریس بلڈنگ پر حملہ اور ڈیموکریٹ رکن کو قتل کی دھمکی
واشنگٹن :کانگریس بلڈنگ پر حملے اور ڈیموکریٹ رکن کانگریس الیگزینڈریا اوکاسیو کورٹیز کو قتل کی دھمکی دینے والے دائیں بازو کے انتہاپسند پر 5 الزامات عائد کردیئے گئے۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے گیریٹ ملرنے دھمکی دی تھی کہ اگلی باروہ بندوقوں کے ساتھ کیپٹل عمارت میں داخل ہوگا
Load/Hide Comments


