امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی

واشنگٹن:امریکی فوج اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی۔ سرچ وارنٹ کے بغیر ہی امریکی شہریوں کے موبائل فون کا ڈیٹا اور ان کے مقام کی معلومات اکھٹی کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کا موبائل ڈیٹا بغیر اجازت کے جمع کرنے میں ملوث ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں