صوبائی بیوروکریسی کے چار افسران کی خدمات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سپرد
کوئٹہ:صوبائی بیوروکریسی کے چار افسران کی خدمات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سپرد کردی گئیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سید زاہد شاہ، جہانگیر کاکڑ، سلطان احمد بگٹی اور ثاقب کاکڑ کو انکی اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اضافی ذمہ داریوں کے ہمراہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ساتھ اٹیچ کردیا گیا
Load/Hide Comments


