رکھنی، مسافر کوچ کو حادثہ، متعدد افراد زخمی

لورالائی. کوئٹہ سے پنجاب جاتے ہوئے رکھنی کے قریب بس کو حادثہ، متعدد افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے پنجاب جانے والی مسافر کوچ رکھنی میں حادثے کا شکار ہوگئی ، جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد دینے کے لیے رکھنی ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں ڈیرہ غازی خان منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں