میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا ٹرمپ میں تلخیاں بڑھنے لگیں

واشنگٹن :امریکا کی سابق خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور ایوانکا ٹرمپ میں تلخیاں بڑھنے لگی ہیں۔دونوں کے درمیان ناخوشگوار تعلقات کی باتیں زبان زد عام و خاص تھیں تاہم اب یہ کہا جارہا ہے کہ ان ناخوشگوار تعلقات نے ٹرمپ کی مدت صدارت کے خاتمے کے بعد شدت اختیار کرلی ہے۔واضح رہے ایوانکا سیاست میں باضابطہ طور پر آنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔والد کی مشیر رہنے کے بعدایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں