جنگ گروپ کے چیئرمین جاوید الرحمان انتقال کر گئے

جنگ گروپ کے چیئرمین و پبلشر جاوید الرحمان وفات پا گئے ہیں، میر جاوید شکیل الرحمان کے بڑے بھائی ہیں۔ میر جاوید کی وفات پر ملک بھر کے سیاسی و صحافی حضرات دکھ و غم کا اظہار کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments