بلوچستان،ایک اور لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا

کراچی: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ذرائع کے مطابق ایک اور لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے،30 جولائی 2020 کو کراچی کے علاقے ابراھیم حیدری سے لاپتہ عبدالمجید ولد شہداد سکنہ حب چوکی ساکران بازیاب ہوگئے۔واضع رہے عبدالمجید کی کیس کو تنظیم نے صوبائی حکومت کو فراہم کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں