بھارت کا پورے جموں و کشمیر میں فور جی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان
نئی دہلی:بھارت کا پورے جموں و کشمیر میں فور جی موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان پریس انذیا ٹرسٹ کے مطابق حکومتی ترجمان نے سماجی میڈیا کی سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں 4جی انٹرنیٹ سروس کو بحال کررہے ہیں، خیال رہے کہ طویل عرصے سے بھارتی زیرانتظام جمو ں و کشمیر میں 4جی انٹرنیٹ کی سروس بند تھی، تاہم قبل ازیں جموں کشمیر کے مختلف اضلاع میں 4 جی کی سروس بحال کی گئی تھی
Load/Hide Comments


