فلپائن میں 6 شدت کا زلزلہ
فلپائن کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا ہے، امریکی زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق فلپائن میں آنے والے اس زلزلے کا مرکز منداناؤ جزیرے سے 2 کلو میٹر دور اور گہرائی زیرِ زمین 24 کلو میٹر تھی۔فلپائنی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Load/Hide Comments


