کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق چھپا ذرائع کے مطابق جوائنٹ روڈ ریلوے سوسائٹی کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ ایک شخص جان بحق ہوا، لاش کو ضروری کارروائی کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں