Skip to content
هفته , 10 اکتوبر , 2026ء
  • انتخاب کی خبر
  • آج کا اخبار
    • حب
    • کوئٹہ
    • کراچی
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • کالم
  • بلاگ
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • حکومتی اشتہارات اور ٹینڈرز
اہم خبریں
خضدار، سنی کے مقام پر کار اور مسافر کوچ میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق بلوچستان اسمبلی میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر جبکہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا قرارداد اکثریت سے منظور غیر قانونی افغان شہریوں کو ٹکٹ جاری نہ کیے جائیں ، محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان قلات کے علاقے چھپر سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ور بوسیدہ لاش برآمد،شناخت کیلئے ہسپتال منتقل خیبرپختونخوا ہو یا بلوچستان بدامنی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی جماعت جے یو آئی ہے،مولانا واسع بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کی جانب سے محکمہ جنگلات میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق کمیٹی نہ بنانے کا اعلان وڈھ، اورناچ میں مبینہ طور پر رقم کے لین دین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی غلطیاں کریں گے اور معافی بھی مانگیں گے ابلیس نہیں کہ یو ٹرن نہیں لے سکتے، سرفراز بگٹی دالبندین، مبینہ طور پر بھائی کی فائرنگ سے بھائی جاں بحق، ملزم فرار اوستہ محمد، زور گڑھ کے علاقے میں گھر میں فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو افراد قتل مغربی بلوچستان میں گزشتہ کچھ دنوں سے ایرانی فورسز کے ایک درجن سے زائد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں، تنظیم حالوش ایچ آر سی پی کی ایڈیشنل سیشن جج پنجگور کے اغوا پر اظہار تشویش، مغوی جج کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں، معاون وزیراعلی ڈاکٹر حکیم لہڑی کی میت پر کالعدم تنظیم کا جھنڈا دیکھ کر دلی صدمہ ہوا، عبدالرحمن کھیتران ڈیرہ مراد جمالی کی حدود میں رات گئے چور ٹرانسفارمر کوائل چوری کر کے فرار ، پولیس تربت، جوسک پھٹان ہوٹل کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • تعلیمی بحران ,تحریر شاہد علی بخش
  • موجودہ نظام پر ضرب کاری
  • کشمیر کے انتخابات

تازہ ترین

  • خضدار، سنی کے مقام پر کار اور مسافر کوچ میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
  • پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر، پروازیں معطل
  • پی ٹی آئی کی انتہائی پسندی نہ چھوٹی تو عمران خان آصف زرداری کا جیل میں رہنے کا ریکارڈ توڑ دینے، بلاول
  • امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی،پولیس
  • بلوچستان اسمبلی میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر جبکہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا قرارداد اکثریت سے منظور
  • غیر قانونی افغان شہریوں کو ٹکٹ جاری نہ کیے جائیں ، محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان
  • قلات کے علاقے چھپر سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ور بوسیدہ لاش برآمد،شناخت کیلئے ہسپتال منتقل
  • خیبرپختونخوا ہو یا بلوچستان بدامنی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی جماعت جے یو آئی ہے،مولانا واسع
  • بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کی جانب سے محکمہ جنگلات میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق کمیٹی نہ بنانے کا اعلان
  • وڈھ، اورناچ میں مبینہ طور پر رقم کے لین دین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

admin

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

کراچی:سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قائم ..مزید پڑھیں

بدترین کارکردگی پرسرٹیفکیٹ، عمران خان کا نام گنیز بک میں لکھا جانا چاہیے، مولابخش چانڈیو

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بدترین کارکردگی پر وزرا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے پر عمران خان کا ..مزید پڑھیں

حب، بچیوں کا اغواء برائے تاوان وصول کرنے والے گروہ کے تین ملزمان گرفتار

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

لسبیلہ:حب ہائیٹ پولیس کی بڑی کاروائی معصوم بچیوں کو اغوا کر کے تاوان وصول کرنے اور انہیں فروخت کرنے والے گروہ کے تین اہم کارندے ..مزید پڑھیں

جیکب آباد،بچیوں سے مبینہ زیادتی اور تذلیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

جیکب آباد:جیکب آباد میں پی پی شہید بھٹو کا نوں کوٹ میں دو بچیوں سے مبینہ زیادتی اور تذلیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

نوشکی،سیکورٹی فورسز پر حملے کی ایف آئی آر درج

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

کوئٹہ: نوشکی میں سیکورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ایف آئی آر سی ٹی ڈی تھانہ میں درج کرلی گئی، تفصیلات کے مطابق نوشکی ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کچھی میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، سردار یار محمد رند

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف سردار یار محمد رند نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ھے کہ صوبائی حکومت و ضلعی انتظامیہ ضلع کچھی ..مزید پڑھیں

حکومت دالوں، بچوں کے دودھ، ادویات پر عائد جی ایس ٹی واپس لے، چوہدری شجاعت

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے حکومت سے دالوں، بچوں کے دودھ، ادویات اور ضروری اشیاء پرعائد جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 399 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 940 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں ..مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونےکی قیمت میں استحکام

فروری 10, 2022فروری 10, 2022

عالمی صرافہ میں سونےکی قدر میں اضافے کے باوجود ملک میں سونےکی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے ..مزید پڑھیں

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 7,497
  • 7,498
  • 7,499
  • 7,500
  • 7,501
  • 7,502
  • 7,503
  • …
  • 13,627
  • 13,628
  • 13,629
  • ←

ای-اخبار

انتخاب کے کالم

  • تعلیمی بحران ,تحریر شاہد علی بخش
  • موجودہ نظام پر ضرب کاری
  • کشمیر کے انتخابات

تازہ ترین

  • خضدار، سنی کے مقام پر کار اور مسافر کوچ میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
  • پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد شہروں میں بجلی کی فراہمی متاثر، پروازیں معطل
  • پی ٹی آئی کی انتہائی پسندی نہ چھوٹی تو عمران خان آصف زرداری کا جیل میں رہنے کا ریکارڈ توڑ دینے، بلاول
  • امریکا جانے کی خواہشمند طالبہ نے 50 لاکھ کے فراڈ پر خودکشی کرلی،پولیس
  • بلوچستان اسمبلی میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر جبکہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا قرارداد اکثریت سے منظور
  • غیر قانونی افغان شہریوں کو ٹکٹ جاری نہ کیے جائیں ، محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان
  • قلات کے علاقے چھپر سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ ور بوسیدہ لاش برآمد،شناخت کیلئے ہسپتال منتقل
  • خیبرپختونخوا ہو یا بلوچستان بدامنی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی جماعت جے یو آئی ہے،مولانا واسع
  • بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کی جانب سے محکمہ جنگلات میں ہونے والی بے ضابطگیوں سے متعلق کمیٹی نہ بنانے کا اعلان
  • وڈھ، اورناچ میں مبینہ طور پر رقم کے لین دین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
  • adv
  • E-NEWS
  • آج کا اخبار
  • انتخاب کی خبریں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Copyright © © 2020 INTEKHAB NEWS All Rights of Publications are Reserved by INTEKHAB GROUP.

Situs Toto Toto Slot Bandar Togel Togel Online

error: Content is protected !!