محکمہ فشریزبلوچستان نے کرپش اور بھتہ خوری کے الزام میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریزسمیت17ملازمین کو برطرف کردیا

پسنی (ساجدنور) محکمہ فشریز بلوچستان نے کرپشن اور بھتہ خوری کے الزام پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز ،دو فشریز آفیسر دو فشریز انسپکٹر سمیت 17ملازمین کو ..مزید پڑھیں