بلوچستان حکومت کا خزانہ خالی ہے ہمیں فوری طور پر 4لاکھ گندم کی بوریوں کی ضرورت ہے ورنہ آٹے کا بحران شدت اختیار کر جائیگا، صوبائی وزیر خوراک

کوئٹہ (آن لائن)صوبائی وزیر خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گندم کے بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت اپنا ..مزید پڑھیں