حکومت نے ملازمین کے احتجاج کو روکنے کیلئے سیکورٹی فلان تشکیل دیدیا، کنٹینرز لگا کر راستے بند کر دیئے گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز)حکومت نے سرکاری ملازمین کاہاکی چوک پر احتجاج روکنے کے لئے سیکوڑٹی پلان تشکیل دیدیا ہے جبکہ کنٹینرز لگا کر راستے بند کردیئے گئے ..مزید پڑھیں