’’جنوبی بلوچستان پیکج ‘‘میری کاوش، کچھ صوبائی وزراء اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، زبیدہ جلال

تربت (نمائندہ انتخاب ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے کہاہے کہ جنوبی بلوچستان کیلئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کی تیاری میری کاوشوں سے ..مزید پڑھیں