کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے رات 9 بج کر 43 منٹ پر محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی۔
تاہم اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے
Load/Hide Comments


