نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد متفقہ طورپر منظور ی

اسلام آباد ۛقومی اسمبلی نے نبی آخر الزماں ؐکے نام کیساتھ سرکاری و غیر سرکاری دستاویزات میں بھی لفظ خاتم النبین ؐلازمی لکھنے کی قرارداد ..مزید پڑھیں