بلوچستان میں معلومات تک رسائی 2020بل کابینہ سے منظور

کوئٹہ:بلوچستان میں معلومات تک رسائی 2020بل کابینہ سے منظور، بدھ کو وزیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خا ن کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کابینہ نے معلومات تک رسائی بل 2020 کی منظوری دیدی اس سے قبل بلوچستان میں معلومات تک رسائی 2005بل موجود تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں