خضدار، گریشہ میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے تیار فصلیں تباہ، سولر پینل ٹوٹ پھوٹ کا شکار، زمینداروں کو بھاری مالی نقصان

خضدار (ویب ڈیسک) گریشہ میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، تیار فصلیں تباہ، سولر پینل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، زمینداروں کا ..مزید پڑھیں