جو بھی ہتھیار اٹھائے گا وہ دہشت گرد، اختلافات اپنی جگہ وفاق صوبے میں امن کیلئے ایف سی پلاٹونز فراہم کرے، وزیراعلیٰ کے پی

کوہاٹ(مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان سیاسی اختلافات اپنی جگہ، علاقے میں امن ..مزید پڑھیں