سینیٹرز اور اہل خانہ کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا، سینیٹرز کے استعفیٰ کے علاوہ اب کوئی دوسرا آپشن نہیں، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ایکس میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ "میں نے اسمبلی سے استعفیٰ اس لیے دیا کہ ..مزید پڑھیں