تربت پولیس نے سیفی صاحب کے گھر پر فائرنگ اور خواتین کے ساتھ بلا جواز بد تمیزی کرکے چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا

کوئٹہ:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے پریس ریلیز میں صوبائی نائب امیر مولانا خالد ولید سیفی کے گھر پر حملہ کو انتہائی شرمناک واقعہ قرار دیتے ..مزید پڑھیں