محکمہ خوراک سمیت دیگر محکموں میں اصلاحات ناگزیر ہیں، سرفراز بگٹی کی عدالت میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کی بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم خریداری کیس ..مزید پڑھیں