تخریب کارعناصراپنے غیرملکی آقاوں کی خوشنودی کیلئے شہریوں اورسیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو نشانہ بنارہے ہیں، ثمینہ ممتاززہری

کوئٹہ(انتخاب نیوز ) بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی نائب صدروسینیٹر ثمینہ ممتاززہری نے خضدار،بنوں اورملک کے مختلف حصوں میں تخریب کاروں کے حملوں کی مذمت ..مزید پڑھیں