اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملہ، خواتین سمیت 60سے زائد زخمی، 350گرفتار ،سعودی عرب، مصر اور اردن کی مذمت

مقبوضہ بیت المقدس/ریاض/قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی پولیس نے ایک بار پھر دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلوع آفتاب سے پہلے مسجد اقصی کے احاطے میں دھاوا ..مزید پڑھیں