پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ، بلوچستان کی آبادی 1 کروڑ 48 لاکھ 94 ہزار 402 ،ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی جبکہ آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ساتویں ..مزید پڑھیں