کوئٹہ، قمبرانی روڈ کے کھیتوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد کرلی ،پولیس
کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ پولیس نے قمبرانی روڈ کے کھیتوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد کرلی پولیس کے مطابق گزشتہ روز قمبرانی روڈ پر سروری آباد کے قریب کھیتوں سے ایک نوجوان کی 4 روز پرانی سر کٹی نعش برآمد ہوئی نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔ مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


