افغان طالبان کے زیر اثر دہشت گرد عناصر سے معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، شہباز شریف

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کے خلاف اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کرے گا۔اسٹاف کالج کوئٹہ میں افسران اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ’غضب للحق‘ پوری قوت اور عزم کے ساتھ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان طالبان کے زیر اثر دہشتگرد پراکسی عناصر سے معصوم شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی پناہ گاہوں اور معاون ڈھانچوں کو مؤثر سزا دی جائے گ

اپنا تبصرہ بھیجیں