کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی، ریلوے حکام

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس منسوخ کردی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین سروس ٹیکنیکل وجوہات کی بناءپر منسوخ کی گئی ہے، ٹرین سروس عید کے پہلے روز سے معطل ہے جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب سے واپس کردیا جائے گا۔ حکام کے مطابق کراچی کے لیے بولان میل اور چمن پسنجر ٹرین پہلے ہی معطل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں