نوشکی، رہزنوں نے ایک شخص سے نو لاکھ روپے چھین لیئے نوشکی

(نامہ نگار )نوشکی مسلح رہزنوں نے گن پوائنٹ پر ایک شخص سے نو لاکھ روپے اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مار رہی ہے تفصیلات کے مطابق نوشکی کلی غریب آباد نزد پی ٹی سی ایل کار موٹر میں سوار ملزمان نے مقامی پٹرول پمپ کے مالک حاجی عبدالباسط مینگل سے گن پوائنٹ پر 9لاکھ روپے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے واقعے کے بعد نوشکی پولیس ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم کوئی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں