مچھ، گاڑی الٹنے سے خواتین سمیت 6افراد زخمی
کو ئٹہ:بلوچستان کے علاقے مچھ میں گاڑی الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 6افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مچھ کے علاقے کوہ باش کے قریب گاڑی الٹنے سے 4خواتین اور 2بچے زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے اس سلسلے میں مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


