مریض کے جانے کے بعد بھی کرونا کمرے میں دیر تک رہتا ہے، تحقیق

اسلام آباد /نیویارک,امریکی سائنسدانوں نے کہاہے کہ مریض کے جانے کے بعد بھی کرونا کمرے میں دیر تک رہتا ہے۔برطانیہ میں سائنسدانوں کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ یہ وائرس پلاسٹک، دھات، فضا اوردیگر سطحوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں