پنجگور،فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

پنجگور:پنجگور نیو بازار بس ٹرمینل کے قریب ڈکیتی کی واردات نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے صغیراحمد نامی شخص جاں بحق لاش کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں