میراسرار زہری سینٹ الیکشن سے دستبردار

کوئٹہ:بی این پی عوامی کے سربراہ و امیدوار میراسرار زہری سینٹ الیکشن سے دستبردار میر اسرار اللہ زہری جنرل نشست سے ریٹائرہوگئے، ترجمان بی این پی عوامی کے مطابق بی این پی عوامی کی بلوچستان اسمبلی میں 2 نشستیں ہیں بی این پی عوامی صوبائی حکومت کی اتحادی جماعت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں