گیلانی کی جیت میں پیسہ چلا ہے، شوکت یوسف زئی

پشاور(انتخاب نیوز)خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت میں بالکل پیسہ چلا ہے، تحقیقات ہونی چاہیے کہ گیلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے؟پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت یوسف زئی کاکہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں آج جمہوریت کے ساتھ مذاق ہوا ہے، بالکل تحقیقات ہونی چاہیے کہ گیلانی کو ووٹ کہاں سے پڑے،کیا فرشتوں نے دیے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں