قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان
اسلام آباد(انتخاب نیو ز)وزیراعظم کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے معاملے میں اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آج قومی اسمبلی کا اجلاس ویسے ہی ہونا تھا اب آج کے اجلاس کو اعتماد کے ووٹ کیلئے نئے اجلاس میں تبدیل کردیاجائیگا۔
Load/Hide Comments


