کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی جانب سے اعظم خان46 رنکے ساتھ ٹاپ اسکورررہیآخری اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 رنز درکار تھے، انور علی نے چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی دلائی ابتدائی اوورز میں کوئٹہ کے بولر نسیم شاہ نے بابراعظم کے آؤٹ کی اپیل کی، امپائر کے ناٹ آؤٹ قرار دینے پرسرفراز احمد نے ریویو لے لیاامپائر کے فیصلے پر ریویو کے دوران سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث امپائر نے اندازے کی بنیاد پر بابراعظم کو ناٹ آؤٹ قرار دیدیادونوں کھلاڑیوں نے شراکت داری سے 31 رنز بنائے جس کے بعد بابر اعظم 26 رنز پر بولڈ ہوگئے۔بابر اعظم کے بعد شرجیل خان کا ساتھ دینے کے لیے ایلکس ہیلز میدان میں اترے مگر شرجیل خان محمد نواز کی بال پر آؤٹ ہوگئے۔کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنا کر گلیڈی ایٹرز کو 157 رنز کا ہدف دیاکراچی کنگز کے کپتان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھادلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے کراچی کنگنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر میچ اپنے نام کرلیاکوئٹہ گلیڈی ایٹرکی جانب سے اعظم خان46 رنکے ساتھ ٹاپ اسکورررہیآخری اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 6 رنز درکار تھے، انور علی نے چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی دلائی