زلمے خلیل زاد کی افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات

کابل :افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد دوحہ پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان سے ملاقات کی۔امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد طالبان مذاکراتی نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں