خضدار، قومی شاہراہ پر کوچ کو حادثہ، متعدد افراد زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب) گوادر رتو ڈیرو ایم ایٹ شاہراہ پرونگو کے مقام پر خضدار سے سندھ جانے والے عدنان کوچ حادثہ کا شکار متعدد افراد زخمی زخمیوں کو اپنے مدد آپ خضدار منتقل کیا جارہا ہے ذرائع
Load/Hide Comments


