خضدار،ٹریفک حادثہ میں 1 شخص جاں بحق

خضدار (نمائندہ خصوصی) وڈھ وہیر کے ایریا میں تیز رفتار ٹرالر نے مدرسہ فیض العلوم وہیر دو موٹر سائیکل سسوار طلبہ کو کچل دیا ایک طالب العلم موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں خضدار منتقل کیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں