امریکہ میں اخباری صنعت بحران کا شکار، میڈیا تنظیموں کا مدد کے لیے ٹرمپ کو خط

واشنگٹن،کرونا وائرس کے سبب اشتہارات سے ہونے والی آمدنی میں غیر معمولی کمی سے امریکہ میں بھی اخباری صنعت مالی بحران کا شکار ہے۔ اس صنعت کی نمائندہ تنظیموں نے حکومت سے ہنگامی بنیاد پر امداد کی اپیل کی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق محصولات کی کمی نے عالمی سطح پر نیوز انڈسٹری کو بیمارکر دیا ہے اور میڈیا ہاؤسز نے ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں