آزادکشمیر،پہاڑی تود ہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق
باغ : پاکستان کے سیاحتی علاقے باغ آزاد کشمیر میں کار پر پہاڑی تودہ گرنے کے نتیجے میں تین افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق باغ آزادکشمیر میں مظفرآباد شاہراہ پر پہاڑی تودے نے سیر وتفریح کے لئے افراد پر قیامت ڈھادی، حادثہ غازی آباد کے قریب مکھیالہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں کار سوار افراد پر پہاڑی تودہ آ گرا۔
Load/Hide Comments


