نوجوان پاکستان غریبوں پارٹی میں جوک در جوک شمولیت کر رہے ہیں، ڈاکٹر قاسم بلوچ

مستونگ:پاکستان غریبوں پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم بلوچ،ڈاکٹر سیف اللہ بلوچ،اسماعیل جان ٹکری،شفیع کرد دیگر نے شمولیت پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان غریبوں کی پارٹی میں آج نوجوان جوک در جوک شامل ہونے پاکستان غریبوں کی پارٹی کی منشور و آئین اور قائدین پر اعتماد کا اظہارِ ہے ان خیالات کا اظہارِ مستونگ کلی اشکنہ میں ٹکری شفیع احمد کرد و اسماعیل جان کے قیادت میں پاکستان غریبوں کی پارٹی میں سینکڑوں افراد کی شمولیتی پروگرام سے ڈاکٹر قاسم بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شامل ہونے والے معززین اور نوجوانوں کو شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے امید کا اظہارِ کیا کہ نئے شامل ہونے والے پارٹی کو ضلع مستونگ میں مزید مظبوط اور فعال بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے اس موقع پر دو یونٹ بھی تشکیل دئیے گئے ڈاکٹر سیف اللہ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان غریبوں کی پارٹی نے ہمیشہ غریب اور عوامی مفادات کی پالیسیوں پر کبھی سمجھتے نہیں کیا اس لئے ٹھپہ مار قوتوں کو ہمارے سامنے لاکر کھڑا کیا گیا اور پاکستان غریبوں کی پارٹی غریبوں کی حق کے لیے جہدوجہد جاری رہیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں