بسیمہ , زمین کے تنازعے پر دو گرپوں کے درمیان فائرنگ، 3افراد گرفتار
بسیمہ : بسیمہ کے علاقے ساجد گربج میں زمین کے تنازعے پر دو گرپوں کے درمیان فائرنگ , فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوئی ,طلاع ملنے پر ہی کیو آر ایف کے نوجوانوں نے موقع پر پہنچ گئے, کیو آر ایف کے نوجوانوں نے فائرنگ کرنے والے تین افراد کو گرفتار کردیا
Load/Hide Comments